23 نومبر 2011 - 20:30

جنوبی کوریا میں ہزاروں مظاہرین امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے خلاف سڑکوں پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

ابنا: جنوبی کوریا میں ہزاروں مظاہرین امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے خلاف سڑکوں پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ سیوٴل میں ہونے والے اس مظاہرے میں کئی ہزار افراد نے حصہ لیا۔ امریکہ سے تجارتی معاہدہ کرنے پر مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ اس دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں بھی ہوئیں۔ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے  ہیں۔  ....../169